Adver

Saturday, January 14, 2017

Urdu sad Ghazal

اچھوں سے ہر کوئی نبھا کر جان بلائے
کوئی بروں سے نبھائے تو انسان کہلائے
جسے تم نبھانا کہتے ہو
جسکو تم جتانا کہتے ہو
آؤ کہ میں تمھیں بتاؤں
حقیقت میں جینا سکھاؤں
پھر تیرا دل بھر آئے گا
ستم تم پر کر لائے

No comments:

Post a Comment