میری غزل کا مطلع تم ہو تمھیں مقطع بناؤں کیسے میرے دل کی ڈھال تم ہو تمھیں نقطہ بناؤں کیسے میرے آنگن کا پیڑ تم ہو تمھیں گلدستہ بناؤں کیسے .... شاعر: عامر اشفاق
No comments:
Post a Comment