اب ایسی کوئی عید نہ ہو جس میں تیری دید نہ ہو دل سے نکلے تیری ہر دعا خوشیوں کا کوئی خرید نہ ہو کسی غم کی کوئی آہٹ آئے اب ایسی کوئی شنید نہ ہو یوں پوری ہو تیری ہر دعا تشنہ لب کوئی نوید نہ ہو ... دل سے عید مبارک ... عامر اشفاق
No comments:
Post a Comment